BBC Urdu
افغان وفد آیا، نہ مذاکرات ہوئے: طالبان
افغان طالبان نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کے افغان حکام سے پاکستان میں مذاکرات ہوئے ہیں۔
pakistan, taliban, afghanistan, talks
Categories: Latest News
کراچی: رنگ، نسل، فرقے کی بنیاد پر کتنے قتل
کراچی میں گزشتہ سال ٹارگٹ کلنگ میں چار سو افراد کی سیاسی، نسلی اور فرقہ ورانہ بنیادوں پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
پاکستان، کراچی، ٹارگٹ کلنگز، کمیشن، رپورٹ، pakistan, karachi, target, killings, commission, report
Categories: Latest News
بی بی سی کو پروڈیوسر درکار ہے
بی بی سی اردو سروس کو پاکستان میں اپنے آن لائن، ریڈیو اور ویڈیو آپریشنز کے لیے ایک پروڈیوسر کی ضرورت ہے۔
bbc, pakistan
Categories: Latest News
’بُرے حالات میں کاروبار بہتر ہوتا ہے‘
پاکستان میں امن و امان کی تشویشناک صورتِ حال کے باعث ملک بھر میں بلٹ پروف گاڑیوں کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ بی بی سی کی نوشین عباس کی رپورٹ۔
bullet proof, cars
Categories: Latest News
قرآن جلانے پر افغانستان میں پُرتشدد احتجاج
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کی افواج کے ہاتھوں قرآن کے نسخے جلائے جانے کے خلاف جاری احتجاج کے دوسرے دن کم سے کم چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان، قرآن
Categories: Latest News
’پیغام زبانی طور پر پہنچانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا‘
امریکی شہری منصور اعجاز نے لندن میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ حسین حقانی نے پیغام زبانی طور پر ایڈمرل مائیک مولن کو پہنچانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان، اسلام آباد، میو تنازع، عدالتی کمیشن، منصور اعجاز، بیان ریکارڈ، pakistan, islamabad, memo case, investigations, mansoor, ejaz, statement, video, conferenc
Categories: Latest News
حمص میں دو غیرملکی صحافی ہلاک
شام میں حکومت کے خلاف احتجاج کو کچلنے کے لیے فوج کی مبینہ کارروائی کے دوران حمص میں مغربی میڈیا کے دو صحافی ہلاک ہوگئے۔
syria, journalists
Categories: Latest News
سیف علی خان کے خلاف مقدمہ درج
بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان کے خلاف زدوکوب کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور پولیس پوچھ گچھ کے لیے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش میں ہے۔
بالی وڈ سیف علی خان، مار پیٹ، مقدمہ، bollywood, saif ali khan, browl, case
Categories: Latest News
آسٹریلوی وزیرِ خارجہ عہدے سے مستعفی
آسٹریلیا کے وزیرِ خارجہ کیوِن رڈ نے وزیراعظم جولیا گیلارڈ کے ساتھ اختلافات کی قیاس آرائیوں کے بعد استعفٰی دے دیا ہے۔
australia, prime, minister, premier, kevin, rudd, gillard, government, politics
Categories: Latest News
بھارتی کرکٹ ٹیم میں اندرونی اختلافات
جو بات کافی عرصے سے دبے الفاظ میں کہی جارہی تھی وہ اب منظر عام پر آگئی ہے اور ویریندر سہواگ نےعندیہ دیا ہے کہ ٹیم اندرونی چپقلش کا شکار ہے۔
بھارتی، کرکٹ ٹیم، اختلافات، indian cricket, team, rift, players
Categories: Latest News
ایم آئی کے سابق میجر کراچی سے لاپتہ
پاکستانی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق میجر اسید زاہدی کی اہلیہ نے دعوٰی کیا ہے کہ ان کے شوہر آئی ایس آئی کی غیر قانونی حراست میں ہیں۔
missing, major, mi, isi, intelligence, army, military, osaid, zahidi, pakistan
Categories: Latest News
قصاب مقدمہ، خفیہ ریکارڈنگ پر سماعت
بھارتی سپریم کورٹ میں ممبئی حملے کے دوران حملہ آوروں اور ان کے ہینڈلرز کے درمیان ہوئي بات چيت کی خفیہ ریکارڈنگ جمعرات کو سنی جائےگی۔
بھارت، ممبئی حملہ، اجمل امیر قصاب، سپریم کورٹ، مقدمہ کی سماعت خرچ، india, mumbai, attack, ajamal amir qasab, spreme court, hearing expencess
Categories: Latest News
افغانستان میں قرآن جلائے جانے پر احتجاج
افغانستان میں نیٹو افواج کی جانب سے قرآن جلائے جانے کے واقعے کے خلاف کابل اور جلال آباد میں امریکہ مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین قرآن کے ادھ جلے نسخے اُٹھائے امریکہ مخالف نعرے لگا رہے ہیں۔
افغانستان ، قرآن ، احتجاج، امریکہ
Categories: Latest News
کنگ فشر مالی بحران جاری، مزید پروازیں منسوخ
بھارت کی نجی ایئر لائن کنگ فشر کی تقریبا بتیس پروازیں منسوخ ہوئی ہیں، ادھر حکومت نے کمپنی سے اس کا حل جلدی تلاش کرنے کو کہا ہے۔
بھارت، ایئر لائن، کنگ فشر، پروازیں، india, air line, king fisher, flights, cancelled
Categories: Latest News
افغانستان: قرآن جلانے پر مظاہرے، پانچ ہلاک
افغانستان میں نیٹو افواج کی جانب سے قرآن جلائے جانے کے واقعے کے خلاف کابل اور جلال آباد میں امریکہ مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
, us, afghanistan, protest, quran
Categories: Latest News
چیونٹیاں اپنے دشمن کو یاد رکھتی ہیں
سائسندانوں کا کہنا ہے کہ گروہ کی صورت میں رہنے والی چیونٹیاں اجتماعی طور پر اپنے دشمنوں کو یاد رکھتی ہیں۔
ants, remember, enemyچیونٹیاں، دشمن، یاد
Categories: Latest News
’انگلینڈ کی ٹیم کی کارکردگی شاندار‘
انگلینڈ کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کُک نے اپنی ٹیم کی پاکستان کے خلاف کارکردگی کو ’شاندار‘ قرار دیا ہے۔
england, pakistan, cricket, team, match, one, day, international
Categories: Latest News
ایران کا فوجی اڈے تک رسائی سے انکار
جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی ایک ٹیم کو ایرانی حکام نے تہران کے قریب ایک اہم فوجی اڈے کا معائنہ کرنے سے روک دیا ہے۔
iran, iaea, un, nuclear, program, negotiation, inspector, team,
Categories: Latest News
جامعہ سندھ کے وائس چانسلر جبری رخصت پر
اساتذہ کی جانب سے دو ماہ سے جاری احتجاج کے بعد سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر مغل کو تا حکم ثانی طویل رخصت پر روانہ کر دیا گیا۔
Categories: Latest News
محمد عامر کو دوبارہ موقع ملنا چاہیے: عمران خان
عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کو پابندی کے خاتمے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے۔
عمران، خان، عامر، سپاٹ، فکسنگ،
Categories: Latest News