DW
مونا لیزا کی ’جڑواں‘ پینٹنگ کی نمائش
مشہور و معروف مصور لیونارڈو ڈاونچی کے ايک شاگرد کی بنائی ہوئی مونا ليزا کی پينٹنگ کو اب تک اس سلسلے ميں ملنے والی تصاوير ميں سب سے پرانی قرار ديا جا رہا ہے۔
Categories: Latest News
ہنگری کے لیے یورپی یونین کی رقوم منجمد کرنے کی تجویز
یورپی یونین نے تجویز پیش کی ہے کہ مشرقی یورپی ملک ہنگری کو 2013ء میں دیے جانے والے یونین کے سینکڑوں ملین یورو کے مجوزہ مالی وسائل منجمد کر دیے جائیں۔
Categories: Latest News
حسین حقانی سے پہلا رابطہ تین مئی کو ہوا، منصور اعجاز
پاکستان میں متنازعہ میمو کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی سے پہلا رابطہ 2 مئی کو ایبٹ آباد میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے اگلے روز ہوا تھا۔
Categories: Latest News
عورتوں ميں دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زيادہ، نئی تحقيق
ايک امريکی جريدے ميں کہا گيا ہے کہ مردوں کے مقابلے ميں عورتوں اور خاص طور پر کم عمر عورتوں ميں سینے کے درد اور اس سے منسلک ديگر امراض کا تناسب زيادہ ہے۔
Categories: Latest News
ايرانی ايٹمی تنازعے کے سفارتی حل کے ليےبری خبر
بين الاقوامی ایٹمی توانائی ايجنسی کے ايران کے ساتھ تازہ ترين مذاکرات بے نتيجہ رہے ہيں۔ ڈوئچے ويلے کے تبصرہ نگار دانيئل شيشکےوٹس کے مطابق يہ ايک سفارتی حل کے ليے اچھی علامت نہيں ہے۔
Categories: Latest News
ایران: خواتین سرکاری افسران کے لیے یونیفارم کی شرط
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران حکومت نے سرکاری ملازمتیں کرنے والی خواتین کے لیے یونیفارم پہننا لازمی کر دیا ہے۔
Categories: Latest News
وزیر اعظم سے اختلافات، آسٹریلوی وزیر خارجہ مستعفی
آسٹريليا ميں وزير اعظم جوليا گيلارڈ کے ساتھ ذاتی اختلافات کے باعث وزير خارجہ کيون رڈ ایک سرکاری دورے پر امریکہ میں اپنی موجودگی کے دوران بدھ کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
Categories: Latest News
مچھیروں کی ہلاکت کا تنازعہ: اطالوی نائب وزیر خارجہ بھارت میں
اٹلی نے دو اطالوی بحری فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی مچھیروں کی ہلاکت سے پیدا ہونے والے تنازعے کے حل کے لیے نائب وزیر خارجہ اسٹیفن مستورا کو بھارت بھیج دیا ہے۔
Categories: Latest News
امریکی حکومت کی بلوچستان سے متعلق قرارداد سے دوری
امریکی کانگریس کے ایک رکن کی طرف سے بلوچستان کے لیے حق خود ارادیت سے متعلق قرار داد پیش کیے جانے پر اسلام آباد کے شدید احتجاج کے بعد امریکہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ پاکستان کی جغرافیائی وحدت کا مکمل احترام کرتا ہے۔
Categories: Latest News
افغانستان میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف پرتشدد مظاہرے
امریکی فوجی اڈے پر قرآن کے نسخے جلانے کے واقعے کے بعد افغانستان میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی فوجی قیادت نے اس واقعے کو غیر دانستہ قرار دیتے ہوئے معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Categories: Latest News
کھر اور کلنٹن کی ملاقات جمعرات کو متوقع
پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی ملاقات جمعرات کو لندن میں متوقع ہے۔ کھر کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کے ساتھ شفاف تعلقات قائم کرنا ہوں گے۔
Categories: Latest News
ایران کا متنازعہ جوہری پروگرام، IAEA کی ٹیم پھر ناکام
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایجنسی برائے جوہری توانائی نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے ان کے معائنہ کاروں کو اہم عسکری تنصیب تک رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے۔
Categories: Latest News
مشرف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا، رحمان ملک
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بے نظیر قتل کیس کے سلسلے میں سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔
Categories: Latest News
شام میں مزید 100 افراد ہلاک، ریڈ کراس کی طرف سے جنگ بندی کی کوشش
شام میں منگل کے روز کم از کم 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ امدادی سامان کی فراہمی کے لیے وہ حکومت اور باغیوں کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر جنگی بندی کی کوشش کر رہی ہے۔
Categories: Latest News
افغانستان میں اسلامی مواد کی ’بے حرمتی‘، امریکا کی معذرت
امریکہ نے افغانستان میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی مبینہ ’بے حرمتی‘ کے واقعے پر معذرت کرتے ہوئے مکمل تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔
Categories: Latest News
افغان صدر کی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان کو حکومت کے ساتھ براہ راست مذکرات کی دعوت دیتے ہوئے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد حکومت امن مذاکرات کو کامیاب بنانے کے لیے تعاون کرے۔
Categories: Latest News
انگلینڈ کا جوابی وار، پاکستان کلین سویپ
انگلش کرکٹ ٹیم نے چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں دبئی میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے کر یہ سیریز چار صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔
Categories: Latest News
آسٹریلیا میں تمباکو نوشی کے خلاف سخت تر قوانین
سگريٹ نوشی کے خلاف سخت ترين مانے جانے والے ملک آسٹريليا کی ايک رياست ميں عوامی مقامات پر سگريٹ نوشی اور اس سے منسلک اشتہارات پر مزيد پابنديوں کے حوالے سے قانون سازی کی جارہی ہے۔
Categories: Latest News
بے نظیر قتل منصوبے میں بیت اللہ اور حقانی نیٹ ورک ملوث، رحمان ملک
پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک اور ایف آئی اے کے تحقیقاتی افسران کا کہنا ہے کہ بیت اللہ محسود اور کالعدم تحریک طالبان نے بے نظیر بھٹو کے قتل کا منصوبہ تیار کیا اور ستائیس دہشت گرد گروپوں کے تعاون سے انہیں قتل کیا گیا۔
Categories: Latest News
پيرس ميں حلال گوشت کا بڑھتا رجحان سياسی رخ اختيار کر گيا
فرانسيسی دارالحکومت پيرس ميں ان دنوں اسلامی اصولوں کے مطابق حلال گوشت بيچنے اور کھانے کا بڑھتا ہوا رجحان اب سياسی موضوع بنتا جا رہا ہے۔
Categories: Latest News
